ے A project of MY Foundation

مائی فائونڈیشن ایک ایسی غیر سرکاری تنظیم ہے جو کہ عائلی جھگڑوں کی وجہ سے عائلی عدالتوں میں دھکے کھانیوالے بچوں کے قانونی اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے بنائی گئی ہے۔مائی فائونڈیشن کا عوامی آگاہی منصوبہ مثالی بندھن اس نیت سے شروع کیا گیا ہے کہ میاں بیوی کا باہمی تعلق اعتماد،خوبصورتی ،اور صحتمندانہ رویوں پر قائم ہو سکے اور تادیر قائم رہ سکے تاکہ طلاق کی کبھی نوبت ہی نہ آئے۔مزید یہ کہ اس شادی سے پیداہونیوالے بچے بڑے ہو کر پا کستانی معاشرے کی بہتری کیلئے ایک فعال کردار ادا کر سکیں ۔

بدھ، 1 جولائی، 2015